bing Urdu Gallery: June 2017

انٹرنیٹ کا مستقل استعمال، صحت کے لیے خطرناک

جس طرح منشیات کا عادی کوئی شخص نشہ چھوڑدے تو ابتداء میں اس کی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں اور ذہنی و جسمانی طور پر وہ خود کو کمزور محسوس کرنے لگتا ہے؛ اسی طرح نئی تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ زیادہ انٹرنیٹ استعمال کرنے والے افراد میں اُس وقت دل کی دھڑکنیں تیز ہونے اور بلڈ پریشر کا خطرہ بڑھ جاتا ہے جب...
Read more...

بالوں کو رنگنے اور انہیں سیدھا رکھنے والی مصنوعات سے بریسٹ کینسر کا خطرہ

https://www.express.pk/story/851503/ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کئی اقسام کی ہیئر ڈائی اور گھنگھریالے بالوں کو سیدھا کرنے والے کیمیکلز خواتین میںبریسٹ کینسر کی وجہ بن سکتے ہیں لیکن اس کا اثر سفید فام اور سیاہ فام خواتین پر مختلف ہوسکتا ہے۔ نیوجرسی میں رٹگرز یونیورسٹی کے ماہرین نے جرنل کارسینو جنیسس...
Read more...

یورک ایسڈ میں اضافہ جوڑوں کے درد کا باعث بنتا ہے

جسم میں یورک ایسڈ بڑھ جائے تو جسم کے جوڑوں میں درد شروع ہوجاتا ہے۔ اسے گاﺅٹ کا مرض کہا جاتا ہے۔ یورک ایسڈ کیا ہے؟ جسم کے اندر پروٹین یا پیورین کے توڑ پھوڑ اور استعمال کئے جانے کے عمل کے بعد جو مرکب بچ جاتا ہے وہ یورک ایسڈ ہے۔ عموماً اسے ایک فالتو مادہ ہی تصور کیا جاتا ہے جس کا پیشاب کے راستے جسم سے...
Read more...

ڈپریشن دور کرنے کا آسان طریق

لاہور (نیٹ نیوز) ایک نئی تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے کہ روزانہ کی ورزش نہ صرف ہمارے موڈ کو اچھا کرتی ہے بلکہ اس سے ڈپریشن کے امکانات بھی کم ہوتے ہیں۔ نیویارک یونیورسٹی کے ماہرین نے تحقیق میں دماغ پر ورزش کے اثرات دیکھے اور کئی تحقیقات کے بعد اس نتیجے پر پہنچے کہ ورزش دماغی صحت کیلئے بہت مو ¿ثر ہے۔...
Read more...

پھلبہری کا مرض کیسے پیدا ہوتا ہے

پھلبہری، برض، سفید داغ، لیوکو ڈرما ونیٹلگو سب ایک ہی مرض کے نام ہیں جس میں جسم کے مختلف حصوں پر سفید نشان داغ یا دھبے پڑ جاتے ہیں۔ جلد کے اندر موجود ایک مادہ میلانن جلد کے رنگ ہلکا یا گہرا ہونے کا سبب بنتا ہے۔ زیادہ میلانن سے رنگ گہرا اور کم سے ہلکا ہوتا ہے۔ پھلبہری میں جلد کے چند حصوں پر میلانن بنتا...
Read more...

ہاتھ پاؤں کیوں سُن ہوتے ہیں؟

ہمارے ہاں نوجوان خواتین و حضرات کو جسمانی کمزوری، ہاتھ پاؤں کا سن ہونا اور خون کی کمی کا اکثر سامنا رہتا ہے، جس کی ایک بہت بڑی وجہ حفظانِ صحت کے حوالے سے معلومات کا نہ ہونا ہے۔ جب ایک نابالغ بلوغت میں قدم رکھتا ہے تو اسے رہنمائی کی بہت زیادہ ضرورت ہوا کرتی ہے لیکن ہمارے معاشرے میں ایج گیپ کی وجہ سے...
Read more...

گائے کا دودھ نہ پینے والے بچوں کا قد چھوٹا رہ جاتا ہے، طبی ماہرین

اس ضمن میں 5000 سے زائد بچوں کا جائزہ لیا گیا تو معلوم ہوا کہ جن بچوں کو گائے کے دودھ کے بجائے دیگر اقسام کے دودھ دیئے گئے ان کی بڑھوتری پر فرق پڑا اور متبادل دودھ پینے سے ان کا قد چھوٹا نوٹ کیا گیا، یعنی اپنی عمر کے لحاظ سے بچوں کا قد قدرے کم دیکھا گیا، اس تحقیق کا ایک پہلو اور بھی ہے کہ جن بچوں نے...
Read more...

( گلہڑ ) تھائرائیڈ اورہارمون سے آگاہی

گلے کے بالکل سامنے موجود تھائرائیڈ گلینڈ تھائراکسن ہارمون بناتا ہے۔ تھائراکسن جسے T4 بھی کہا جاتا ہے جسم میں کئی اہم کام کرتا ہے۔ تھائرائیڈ گلینڈ میں بننے کے بعد یہ خون میں شامل ہوجاتا ہے جہاں سے جگر میں پہنچ کر ایک متحرک شکل اختیار کرتا ہے۔ یہ متحرک تھائراکسن ہارمون میٹابولزم‘ دل‘ دماغی نشوونما‘ ہاضمے‘...
Read more...

کس طرح عمل انہضام کام کرتا ہے

ہرسال 29 مئی کو ”ورلڈ ڈائی جیسٹو ڈے“ منایا جاتا ہے۔ یعنی نظام ہضم سے متعلق امراض سے آگاہی کا دن۔ کھانا چبانے سے لے کر ہضم ہونے تک تمام عمل نظام ہضم کے تحت کام کرتا ہے۔ کھانا چبانے کے ساتھ ہی یہ نظام کام کرنے لگتا ہے۔ منہ میں چبانے کے ساتھ چھوٹے غدود سے نکلنے والی رطوبت، تھوک کے اجزا اسے چبانے، نرم کرنے...
Read more...

صحت مند جگر

انسانی جسم کا سب سے بڑا عضو جگر جو جسم کے سب سے اہم کام سرانجام دیتا ہے تقریباً دو کلو گرام وزن آٹھ سے دس سینٹی میٹر چوڑا اور سرخی مائل بھورے رنگ کا جگر جسم کا سب سے بڑا غدود یعنی گلنیڈ بھی ہے۔ جسم میں جانے والی خوراک معدے اور آنت سے ہضم ہونے کے بعد براہ راست خون میں شامل ہو کر جگر تک پہنچتی ہے۔ یہاں...
Read more...

آپ کو گہری نیند سلانے والا پھل کیوی

تائی پے (خصوصی رپورٹ)تائیوان کے ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ گہری نیند کیلئے دو کیوی پھل کھانا مفید ہے ۔ ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کیوی میں موجود اینٹی آکسیڈنٹس اور سیروٹونن دماغ کو سکون پہنچا کر موثر نیند کی وجہ بنتے ہیں۔اس کے لیے ماہرین نے 24 افراد کے سونے میں مشکلات کا جائزہ لینے کے لئے انہیں...
Read more...

ایک گلاس دودھ

ایک گلاس دودھ روزانہ جسم کی 44فیصد تک حیاتیاتی ضرورت پوری کرتا ہے۔ مختلف جانوروں کے دودھ میں اجزا کی مقدار قدرے مختلف ہوسکتی ہے۔ جانور کے دودھ کے معیار اور مقدار کا انحصار اس کی خوراک پر ہے۔ دودھ کے اجزاءنہ صرف پروٹین فراہم کرتے ہیں بلکہ قوت مدافعت بڑھاتے اور جراثیم مارنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ کیسین...
Read more...

 

Urdu Gallery Copyright © 2013 Minima Template
Designed by BTDesigner Published..Blogger Templates · Powered by Blogger