
مالٹا کےچھلکوں کو باریک اور خشک کرکے محفوظ جگہ رکھ لیا جاتا ہے اور میٹھےمالٹا کے چاولوں میں خوشبو پیدا کرنے کیلئے ملاتے ہیں جس سے چاول ان کی بھینی بھینی اور ہلکی خوشبو سے مہک اٹھتے ہیں۔ اس سے نہ صرف چاول لذیز اور مزیدار بنتے ہیںترشا وہ پھل حیاتین ج کی زیادتی اور اپنے مخصوص ذائقہ کی وجہ...