
پاکستانی پاسپورٹ کے حامل افراد کیلئے 11 ممالک میں بغیر ویزا جانے کی اجازت اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) یوں تو پاکستانی پاسپورٹ صرف افغانستان سمیت دیگر تین ممالک سے بہتر تصور کیا جاتا ہے لیکن کچھ ایسے ملک بھی ہیں جہاں آپ بغیر ویزا کے سفر کرسکتے ہیں۔ویزا انڈیکس کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ...