
صحت کا نسخہ اپنا خون صاف کرنا چاہتے ہیں تو صبح اُٹھتے ہی پانی میں لیموں ڈال کر پئیں میل آن لائن کے مطابق گیتا سدھو روب نامی اس ماہر نے بتایا ہے کہ خون کو صاف کرنے کے لیے صبح اٹھتے ہی لیموں پانی کا استعمال سب سے بہترین چیز ہے لیکن اس میں صرف لیموں کا رس ڈالنے کی بجائے اس...